ملتان کے ضمنی الیکشن میں ماضی کی طرح پی ٹی آئی کے امیدوار کو دھاندلی کر کے ہرایا گیا ھے:شوکت محمود بسراء

ملتان:(پاکستان ٹوڈے) فارم 47 کی پیداوار حکومت نے ملتان الیکشن میں ریاستی مشینری کا بے دریغ استعمال کیا۔ ملتان کا ضمنی الیکشن 9فروری اور 21 اپریل کی طرز پر چرایا گیا ھے۔
پی ٹی آئی کے امیدوار کی جیت کو دھاندلی کے ذریعے شکست میں تبدیل گیا۔ پی ٹی آئی پی ڈی ایم ٹو کے ایسے اوچھے اور منفی ہتھکنڈوں کی شدید الفاظ میٍں مذمت کرتی ھے۔
پی ٹی آئی اپنا کھویا ھوا مینڈیٹ واپس لینے کے لئے ہر فورم پر اپنی آواز بلند کرے گی۔ ملتان کے ضمنی الیکشن میں چیف الیکشن کمیشن اور فارم 47 کی سے بننے والی حکومت نے اپنے منہ پر سیاہی ملی ھے۔
ملک میں جب بھی فری اینڈ فیئر ھونگے اس میں پی ٹی آئی کامیابی حاصل کرے گی۔
پی ٹی آئی ملتان کی عوام کی بے حد مشکور ھے کہ سخت گرمی میں ووٹ کے لئے گھروں سے نکلی۔ بانی چیئرمین عمران خان پاکستان اور ملتان کی عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔
بیرسٹرسیف نےمخصوص نشستوں سےمتعلق ردعمل دےدیا
جولائی 8, 2025بارشوں سے7افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےکی رپورٹ جاری
جولائی 8, 2025بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی 8 ویں برسی
جولائی 8, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔