ملکی تاریخ کا حیران کن سکینڈل

0
44

والٹن ائیر پورٹ لاہور کی خلاف قانون اراضی کی فروخت کا معاملہ، ائیرکرافٹ آنرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر ہوابازی کو خط لکھ دیا۔

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق لاہور کا والٹن ائرپورٹ جس کی مارکیٹ پرائس350 ارب بتائی جاتی ہے،اسے صرف پچاس ارب روپے میں بیچ دیا گیا؟

ماضی میں کراچی لاہور ائرپورٹس گروی رکھنا تو سنا تھا لیکن پورا ائرپورٹ بیچ دینا پہلی دفعہ سنا ہے۔ والٹن ائیرپورٹ پاکستان میں جنرل ایوی ایشن کا مرکز تھا۔ والٹن ائیر پورٹ 1947 میں قائداعظم بھی اپنے سفر کے لیے استعمال کرتے رہے۔ لاہور ائیر پورٹ کی اراضی فروخت میں گھپلوں کا معاملہ نیب کو بھجوایا جائے۔

Leave a reply