ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ:اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی
ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں 11 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ،اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا،9 اگست تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 9 ارب 27 کروڑ 26 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 5 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 37 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 14 ارب 64 کروڑ 52 لاکھ ڈالر کی سطح پر ہیں ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان
ستمبر 14, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔