
ملکی معیشت مستحکم ،نان ٹیکسس ریونیومیں 2000ارب روپےکااضافہ ہونےسےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)اہداف حاصل کرنے میں کامیابی ملی ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کاکہناہےکہ مالی سال2024-25کےاہداف پورا کرنے میں کامیابی ملی ہے،پرائمری سرپلس کےاضافےسےادائیگیوں میں سہولت ملی، نان ٹیکسس ریونیومیں2000ارب روپےکااضافہ ہوا۔
ذرائع وزارت خزانہ کاکہناہےکہ پنجاب248ارب روپےکےسرپلس کےساتھ پہلےنمبرپررہا،ترقیاتی اخراجات میں گزشتہ مالی سال کےمقابلےمیں بہتری آئی ،ایف بی آرمحصولیاتی اضافہ حاصل نہ کرسکا،قرضوں پر سودکی ادائیگی میں 8900ارب روپےکااضافہ ہوا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔