
حکومت نےوفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتےکی تعطیل ختم کرنےکااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔
نوٹیفکیشن کےمطابق یہ فیصلہ ایکسڑا کلاسز اور کھیل کی سرگرمیوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔10 اگست سے وفاق کے ماتحت تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کردی گئی،تعلیمی اداروں کا تمام اسٹاف معمول کے ورکنگ آورز کے مطابق حاضری یقینی بنائے گا۔
نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی حاضری کو یقینی بنایا جائے۔ تمام تعلیمی اداروں کے سربراہان ان ہدایات پر عمل یقینی بنائیں۔
پنجاب حکومت کاکل لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان
اگست 3, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
زیارت کی تاریخی قائد اعظم پبلک لائبریری بحال
مئی 3, 2024 -
سموگ کی ممکنہ صورتحال پر این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
دسمبر 19, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













