عالمی مارکیٹ ،پاکستان میں سونےکی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل پانچویں روزبھی اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔عالمی مارکیٹ اورپاکستان میں سونےکی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔
امیرہویاغریب یاپھرمتوسط طبقہ ہربندہ مہنگائی سےپریشان ہے،شادی بیاہ پربناؤسنگھارکرناخواتین کاخاص مشغلہ ہوتاہےمگرمہنگائی کےاس دورمیں سونا خریدناصرف ایک خواب ہی رہ گیاہےکہ اُس کی سب سےبڑی وجہ ہےکہ آئےروزسونےکی قیمتوں میں اضافہ ہوتارہتاہے۔
عالمی مارکیٹ اورپاکستان میں سونےکی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔
صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا2900روپےمہنگاہونےسےفی تولہ سونا2لاکھ89ہزار600روپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 2486روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونا2لاکھ48ہزار285کاہوگیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں29ڈالراضافےکےبعدسونا2772ڈالرفی اونس ہوگیا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔