ملک بھر میں موسم گرم اورخشک رہنے کی پیشگوئی

0
55

پاکستان ٹوڈے: محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے گرمی میں مزید اضافے کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےوسطی اورجنوبی علاقوں میں گرمی بڑھنے،بلوچستان کےوسطی اضلاع میں شام اوررات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔کراچی کے بعد لاہور میںبھی گرمی کی شدت میں اضافہ ہونےلگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل جمعہ سے درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا اور دونوں شہروں میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ آج ملک کے مختلف حصوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں

Leave a reply