ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا

0
54

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

Leave a reply