ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اور خشک سردی پڑنے کی پیشگوئی

0
10

آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں سردی اور دھند پڑنے ، جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کراچی، کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں سردی کی شدت میں اضافہ، جبکہ پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند اور خشک سردی محسوس کی گئی۔
موسم کاحال بتانےوالوں نےکہاہےکہ سردی ابھی گئی نہیں اور ملک میں مغربی ہواؤں کے داخلے اور بارشوں کے بعد سردی میں اضافے کا امکان ہے۔

Leave a reply