
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ملک میں موسمی خرابی اور آپریشنل مسائل کے باعث آج کی مختلف 12 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
سول ایوی ایشن حکام کے مطابق کراچی سے گوادر کے مابین پی آئی اے کی پرواز پی کے 503 اور 504 منسوخ کردی گئیں جب کہ پی آئی اے کی کراچی سکھر کی پروازیں پی کے 536 اور 537 بھی منسوخ کردی گئیں۔
اس کے علاوہ اسلام آباد گلگت کی 4 پروازیں، اسلام آباد اسکردو کی 2 پروازیں جب کہ اسلام آباد سکھر کی شیڈول پروازیں پی کے 631، 632 بھی منسوخ کردی گئیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نائجیریا:سکول کی عمارت گرگئی،حادثےمیں22طلبہ ہلاک
جولائی 13, 2024 -
نتھیاگلی میں سیاحوں کیلئے ایڈونچر تھیم پارک کا قیام
مئی 21, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔