مہنگائی کابوجھ کم ہورہاہے،ہمیں معیشت میں استحکام لاناہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مہنگائی کابوجھ آہستہ آہستہ کم ہورہاہے،ہمیں اسمگلنگ کاخاتمہ کرناہےاورمعیشت میں استحکام لاناہے۔
وفاقی کابینہ کےاجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی شرائط پر اقدامات کیے جارہے ہیں، یہ پاکستان کی تاریخ کا آخری قرض پروگرام ہونا چاہیے۔ہمیں معیشت میں استحکام اوربہتری لانی ہے۔
شہبازشریف کامزیدکہناتھاکہ ہم نے اہداف کے حصول پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے، یہ سفر طویل اور مشکل ہے مگر ناممکن نہیں۔ ہمارا ملک معدنی وسائل سے مالا مال ہے، روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہماری ترجیح ہے۔ مہنگائی کا بوجھ آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے، ہمیں اسمگلنگ کا خاتمہ کرنا ہے اور معیشت میں استحکام لانا ہے۔
مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن کاتیسرااجلاس بھی بےنتیجہ
ستمبر 19, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مراکش:شدیدبارشوں اورحادثات میں 11افرادہلاک ،متعددزخمی
ستمبر 9, 2024 -
صارفین ہوجائےہوشیار:پی ٹی اےکاموبائل سمزبلاک کرنےکافیصلہ
اگست 12, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔