میرے پاس جہانگیر ترین کے پیغامات ہیں کہ اب سب ختم ہوچکاہے: خاورمانیکا

0
35

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) میں سب پیغامات عدالت میں دکھا سکتاہوں، قسم کھاتاہوں بچوں کو پہلے نکاح کا معلوم نہیں تھا۔

مجھے کیا معلوم تھا بانی پی ٹی آئی نے میری اہلیہ کے ساتھ چھپ کر نکاح کیاہواتھا، مجھے دھوکادیاگیا، اللہ کے بندے بانی پی ٹی آئی جیسے ہوتےہیں، بانی پی ٹی آئی کو قرآن اٹھانے کی عادت ہے، خاور مانیکا نے بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں گدھا کہہ دیا، تمیز میں رہو، تم خود ہوگے، پی ٹی آئی وکلاء کا گالیاں نکالنے پر خاورمانیکا کو ردعمل۔ مجھے گالیاں دی گئیں،

عثمان گِل مجھے کہرےتھے عدالت سے اٹھاکر باہر پھینک دوں گا۔ بچوں کو یکم جنوری کے نکاح کا علم ہی نہیں ہے ، میں نے بچوں کو کہا کہ 14 فروری کو عدت ختم ہورہی ہے اس کے بعد دیکھنا نکاح آجائے گا ،اس کے بعد 18 فروری کو نکاح سامنے آگیا۔ عدالت نے خاور مانیکا کو بانی پی ٹی آئی کے لیے غیر مناسب الفاظ استعمال کرنے سے روک دیا،

پی ٹی آئی کی فوج آجاتی اور مجھے گالیاں دیں جاتی رہیں ، عثمان ریاض گل ایڈوکیٹ نے مجھے عدالت کے سامنے کہا کہ اٹھا کر باہر پھینک دوں گا ۔ بانی پی ٹی آئی چھوٹی چھوٹی بات پر قرآن اٹھانے کو تیار ہوجاتے ہیں ، مجھے پتا ہی نہیں تھا کہ یہ میرے گھر میں کیا کرتا رہا، لعنت ہو بانی پی ٹی آئی کے ایمان پر، بانی پی ٹی آئی کو قرآن کا کچھ معلوم نہیں،

مجھ سے غلطی ہوگئی کہ سمجھ لیا بانی پی ٹی آئی دین کے واسطے آتے ہیں،خاورمانیکا۔ نکاح چھپ کرکیا تو معلوم ہوا بانی پی ٹی آئی نے اللہ کے نام پر دھوکادیا، بانی پی ٹی آئی تو عورتوں کو چھوڑتےہی نہیں ہیں، خاورمانیکا کے جملے پر کارکنان کی نعرے بازی، کیس پر واپس آئیں، سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی خاورمانیکا کو ہدایت، گزشتہ چار سال سے اسلامی سوسائٹی تباہ ہوگئی ہے۔

قدرت کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کی پکڑ ہورہی، بانی پی ٹی آئی نے بچوں کو دھوکادیا، فساد کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ آپ کے پوائنٹ لکھ لیے، مجھے کچھ اور پوائنٹ بتائیں، سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی خاورمانیکا کو ہدایت، بانی پی ٹی آئی نے سوسائٹی کو تباہ کردیا، بہنیں بیٹیاں والدین کے خلاف ہوگئیں۔ جب بچوں کو بتایا کہ مجھے طلاق ہوگئی تو بچے بہت روئے، میری ماں دکھ سے وفات پا گئی۔

خاورمانیکا کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہوگئے، اللہ و رسول کے نام پر بانی پی ٹی آئی نے دھوکا دیا۔ خاور مانیکا کا بانی پی ٹی آئی کے لیے نامناسب الفاظ کا استعمال ، پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے شدید غصے کا اظہار، عدالت کی خاور مانیکا کو کیس کی حد تک بات کرنے کی ہدایت

اللہ نے قرآن پاک میں لکھا ہے کہ طلاق کے بعد عدت پوری کرو، طلاق بارے31 جنوری 2018 کو میں نے اپنے بچوں کو بتایا ،18 فروری کو نکاح کرتے تو وہ جائز نکاح تھا ، انہوں نے یکم جنوری کو نکاح کرکے خدا کو بھی دھوکا دیا۔

چار سال تک کسی نے نہیں پوچھا آپ کا مسلہ تو نہیں ہوا، سب نے کاموں کے لیے۔مجھ سے رابطہ کیا، پرویز الٰہی اپنے بچے کے کام کے لیے میرے پاس آیا، میری بیٹی کو طلاق ہوگئی ہے، گھر سے فارغ ہوکر بیٹھی ہے، بشریٰ بی بی کہتی میرے بچے مر گئے میرے لیے۔

خاور مانیکا کی جانب سے کیس کسی اور عدالت کو ٹرانسفر کرنے کی استدعا، خاورمانیکا کی بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں ہاتھ اٹھا کر بددعائیں۔ عدم اعتماد کی درخواست پہلے بھی خارج ہو چکی ہے، سیشن جج شاہ رخ ارجمند، بھاڑ میں جائے بانی پی ٹی آئی، جو بتانا ہے اپنے وکیل کو بتا دیں، سیشن جج کی خاورمانیکا کو ہدایت۔

میں آپ سے فیصلہ نہیں کروانا چاہتا،خاورمانیکا کا سیشن جج سے مکالمہ، اس کی وجہ کیاہے؟ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کا خاورمانیکا سے استفسار، مجھے نہیں معلوم، بانی پی ٹی آئی نے پچھلی عدالتوں میں بھی ایسا ہی کیا

ایک بات چیت ہوتی، کچھ ٹھوس وجہ ہے تو بتائیں، سیشن جج کا خاورمانیکا سے استفسار، بانی پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر لوگوں کے ذہنوں سے کھیل رہے ہیں، ہر انسان تو سوشل میڈیا نہیں دیکھتا، سیشن جج شاہ رخ ارجمند۔

 

Leave a reply