میٹا نے واٹس ایپ میں ایک حیرت انگیز فیچر کا اضافہ کر دیا

0
53

پاکستان ٹوڈے: واٹس ایپ میں ایک حیرت انگیز فیچر متعارف کرا دیا

تفصیلات کے مطابق نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی رئیل ٹائم امیج جنریشن صارفین کو استعمال کرنے کا موقع ملے گا۔

میٹا نے کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ رئیل ٹائم امیج جنریشن فیچر بیٹا (beta) ورژن میں صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔

یہ فیچر اس لیے حیرت انگیز ہے کیونکہ جب آپ امیج جنریٹر میں تحریری ہدایات ٹائپ کر رہے ہوں گے تو اس کو سینڈ کرنے سے قبل ہی رئیل ٹائم میں تصویر میں تبدیلیاں ہونا شروع ہو جائیں گی۔

 

مصنف

Leave a reply