
پاکستان ٹوڈے: نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، ٹیوٹا نے صارفین کیلئے زبردست پیشکش متعارف کروا دی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گزشتہ دنوں کے دوران گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ، تاہم ہونڈا اور ٹیوٹا نے قیمتوں میں کوئی خاص ردو بدل نہ کیا، لیکن اب ٹیوٹا نے صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے فارچونر، کرولا، یارس اور ہیلکس اقساط پر حاصل کرنے کیلئے محدود مدت کیلئے خصوصی آفر متعارف کروا دی ہے ۔
ٹیوٹا پاکستان، بینک الحبیب کے تعاون سے صارفین کیلئے اپنی پسندکی گاڑی کا مالک بننے کا خصوصی موقع فراہم کر رہاہے۔ اب نئی گاڑی کے شوقین افراد آسان فنانسنگ کے ذریعے گاڑی حاصل کر سکتے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ خصوصی مارک اپ ریٹ سے فائدہ اٹھائیں، جو اپنی ڈریم کار حاصل کریں۔
ٹیوٹا کے مشہور پروٹیکشن پلان کے ساتھ اپنی سرمایہ کاری کی حفاظت کریں۔گاڑی کی معیاد میں اضافہ کرتے ہوئے مفت 4 سال کی توسیعی وارنٹی حاصل کریں،ترجیحی ڈیلیوری حاصل کریں،اپنی نئی ٹویوٹا میں بغیر کسی تاخیر کے سڑک پر پہنچ جائیں۔
امریکانےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا
جولائی 8, 2025عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ گرگئے
جولائی 7, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال کیسےممکن ہے؟
اپریل 24, 2024 -
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
مارچ 5, 2024 -
فیس بک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، کمائی کا نیا ذریعہ متعارف
دسمبر 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔