
نائجرمیں مسجدپردہشتگردوں کےحملےمیں 44شہری شہیدجبکہ 13زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں مسجد پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کالعدم داعش کےدہشت گردوں نےبھاری ہتھیاروں سے مسجد پراس وقت حملہ کیاجب لوگ نمازاداکررہےتھے، جس میں تقریباً44افرادشہید ہوئےجبکہ 13زخمی بھی ہوئے،مزیدہلاکتوں کاخدشہ ہے۔ حملہ آوروں نےایک مقامی بازاراورگھروں کوبھی آگ لگادی۔
نائجرکی حکومت نےواقعہ پر3روزہ سوگ کااعلان کردیا،پولیس نےواقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جولائی 2023سےنائجر میں2400 افرادجاں بحق ہوچکےہیں۔
ترکیہ میں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں مہندم
اگست 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
اگست 29, 2024 -
قطرکی کوششیں رنگ لےآئیں، غزہ جنگ بندی معاہدہ طےپاگیا
جنوری 16, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔