عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ،سوناچاندی کی قدرمیں کمی

0
103

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاجبکہ سونااورچاندی کی قدرمیں کمی ریکارڈکی گئی۔
امریکی خام تیل22سینٹ اضافےسے68.29ڈالرفی بیرل کا ہوگیاجبکہ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت72.16ڈالرپربرقراررہی ۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونافی اونس 15.60ڈالرکمی سے 3028 ڈالرکاہوگیاجبکہ چاندی کی قیمت میں4سینٹ کمی ہونےسے33.53ڈالرفی اونس ہوگئی۔اُدھربیٹ کوائن کی قیمت میں136ڈالرکی کمی ہونےسے84050ڈالرکاہوگیا۔

Leave a reply