صدرمسلم لیگ (ن) نوازشریف سےخواجہ آصف نےملاقات کی اورلندن میں پیش آنےوالےواقعہ کی تفصیلات بتادیں۔
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےسابق وزیراعظم نوازشریف سےملاقات کی اورلندن میں پیش آنےوالےواقعے پرقائدکوتفصیلات بتائیں،جس پر صدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف نےبرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ بدتمیزی کرنے والے شخص کے خلاف سخت ایکشن لیں۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ان کے نصیب میں لوگوں کے پیچھے بھاگنا لکھا ہے۔
واضح رہےکہ لندن میں چندہفتےقبل سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی گاڑی پرکچھ لوگوں نےحملہ کیاتھااوراب کچھ روزقبل وفاقی وزیرخواجہ آصف کےساتھ بدتمیزی کاواقعہ پیش آیا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن کا بیان
اپریل 16, 2024 -
ٹک ٹاک کا جنون، ایپ انسٹالیشن والے فون لاکھوں میں بکنے لگے
جنوری 25, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔