نوازشریف کامیڈیکل چیک اپ کیلئے آئندہ ماہ لندن جانےکاامکان

0
16

مسلم لیگ ن کےصدرنوازشریف کامیڈیکل چیک اپ کےلئے آئندہ ماہ لندن جانےکاامکان ہے۔
ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کا7اکتوبرتک لندن جانےکامکان ہے۔جہاں پرصدرمسلم لیگ میڈیکل چیک اپ کروائینگے۔
ذرائع کاکہناہےکہ نوازشریف کچھ روزلندن میں قیام کرینگےاُ س کےبعدامریکا جائیں گے۔نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

Leave a reply