نواز شریف ابنے اہل خانہ کے ساتھ اتفاقِ مسجد پہنچ گئے

0
120

پاکستان ٹوڈے: نواز شریف اور حسن نواز اہل خانہ کے افراد کے ساتھ ماڈل ٹاؤن کے اتفاقِ مسجد پہنچ گئے

نواز شریف نماز جمعہ اتفاق مسجد میں آدا کریں گے, مرزا آصف بیگ کی نماز جنازہ ماڈل ٹاؤن اتفاق مسجد میں کچھ دیر تک ادا کی جائے گی، عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نماز جنازہ ادا کرنے کے لیے اتفاق مسجد ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے۔

نواز شریف نے اپنے ہم زلف اور سمدھی آ صف بیگ کی میت کو کاندھا دیا ، پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے سمدھی آصف بیگ مرزا کی نماز جنازہ ماڈل ٹاون میں ایچ بلاک کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی

نماز جنازہ جمعہ کی نماز کے فوری بعد ادا کی جائے گی، نماز جنازہ میں شرکت کے لئے نواز شریف اور کیپٹن ر محمد صفدر سنیت دیگر عزیز و اقارب مسجد پہنچ گئے۔

نواز شریف نے مرحوم کی میت کو کندھا دیا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز مرحوم کی رہائشگاہ ماڈل ٹاون پر موجود، مرحوم آصف بیگ مرزا کی تدفین میانی صاحب قبرستان میں کی جائے گی

Leave a reply