انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، وزیر تعلیم کا اہم اعلان

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) انٹر امتحانات کو ہر ممکن طریقے سے شفاف بنایا گیا ہے، اس دفعہ انٹرمیڈیٹ امتحان میں زیرو چیٹنگ ہوگی، اس مرتبہ اںٹر امتحانات میں بہتری نظر آئے گی۔
تفصیلات کے مطابق ہمارے اقدامات سے بوٹی مافیا تقریباً غائب ہو چکا ہے۔ اب بوٹی مافیا کو اپنی من مانی نہیں کرنے دی جائے گی۔ نقل مافیا بچوں کے مستقبل سے کھیلنا بند کرے، ورنہ دو سال کیلئے جیل جائے گا۔ نقل مافیا کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔ چھوٹے امتحانی مراکز میں اب امتحان نہیں ہوا کریں گے۔
پرائیویٹ انویجیلیٹرز کو مکمل طور پر بین کر دیا گیا ہے۔ نقل مافیا کے خلاف ناقابل ضمانت دفعات شامل کر دی ہیں۔ گرفتار عناصر کو سزا کے ساتھ بھاری جرمانہ بھی ہوگا۔ جلد امتحانی مراکز میں کیمرے بھی نصب کئے جائیں گے۔ طلبہ کے مستقبل سے کسی کو نہیں کھیلنے دیں گے۔ نقل مافیا کے خلاف جہاد جاری رکھوں گا۔
ذخیرہ اندوزوں نے گندم کے نرخ، 4850 روپے من تک پہنچا دیئے
جولائی 25, 2026پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں 103سے101نمبرپرآگیا
جولائی 25, 2026پیپلزپارٹی کا مینارپاکستان سے جلسہ گورنرہاؤس منتقل ہوگیا
جولائی 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ترکیہ میں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں مہندم
اگست 11, 2025 -
سلمان خان بلوچستان سےمتعلق متنازع بیان پرتنقیدکی زدمیں آگئے
اکتوبر 23, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














