نوشکی میں فائرنگ سے جاں بحق 9افراد کی میتیں کوئٹہ روانہ کردی گئیں

0
56

پاکستان ٹوڈے: گزشتہ رات فائرنگ کے 2واقعات میں11افراد جاں بحق ہو گئے تھا

تفتان جانیوالی بس سے نو مسافر اتار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ تمام لاشیں نوشکی کے پہاڑی علاقے میں پل کے نیچے سے ملیں، فائرنگ سے جاں بحق 9افراد کا تعلق منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ اور وزیر آباد سے ہے۔

قومی شاہراہ پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا، مسلح افراد نے نہ رکنے پر گاڑی کو نشانہ بنایا۔ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق، پانچ زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں ایم پی اے غلام دستگیر کے بھائی بھی شامل ہیں۔

Leave a reply