نو منتخب ایم پی اے شعیب صدیقی کا ضمنی الیکشن میں کامیابی پر پی پی149کے عوام سے اظہار تشکر

0
68

مسلم لیگ ن،اور اپنے قائد اور پارٹی صدر عبدالعلیم خان کے اعتماد پر مشکور ہوں

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی پارٹی قیادت اور لیگی کارکنوں نے بھر پور ساتھ دیا، وزیراعظم اور وزیر اعلی پنجاب کی حمایت بھی میری کامیابی کا باعث بنی ، مسلم لیگ ن کے سابق اراکین اسمبلی اور تنظیم دل و جان سے ہمارے ساتھ چلے، انتشار اورمنفی سیاست مسترد، عوام نے ہماری خدمت کی سیاست کو پذیرائی بخشی

4ووٹرز، سپورٹرز اور کارکنوں کا بھرپور ساتھ دینے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں، پی پی149کو نہ پہلے چھوڑا، اب بھی عوام کا بھرپور ساتھ دینگے ، نو منتخب ایم پی اے شعیب صدیقی۔ ووٹ ڈالنے کا عمل مکمل ہوا، اب کام، کام اور صرف کام کرنے کا وقت شروع ہو چکا، یہ حلقہ عبدالعلیم خان کی امانت تھا، ہے اور انشاء اللہ ہمیشہ اُن سے ہی وابستہ رہے گا۔

21اپریل کو پی پی149میں شاندار کامیابی پر اللہ تعالیٰ کے ہاں سر بسجدود ہیں،ایم پی اے ہم سب اپنی جیت کو غزا کے شہداء اور مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے نام کرتے ہیں، بطور پاکستانی ہمیں ملک و قوم کے مفاد کو اولین ترجیح دے کر آگے بڑھنا ہوگا:نو منتخب ایم پی اے کی گفتگو۔

Leave a reply