نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور ان کی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا

0
166

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی کابینہ کو سبکدوش کردیا گیا جس کا کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق تمام 25 وفاقی وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی سبکدوش کردیا گیا ہے۔

سبکدوش ہونے والوں میں 16 وفاقی وزرا، 2 مشیر اور 7 معاونین خصوصی شامل ہیں۔

نگران وزیراعظم کی سبکدوشی کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے اور نگران وفاقی کابینہ کی سبکدوشی کا اطلاق فوری ہوگا۔

Leave a reply