
نیشنل ویمنزفٹبال کلب چیمپئن شپ2024کاآغازکل سےہوگا۔
پہلے راؤنڈ کے میچز 21 سے 26 جولائی تک کھیلے جائیں گے ، میچز لاہور، کراچی ،اسلام آباد اور کوئٹہ میں شیڈول ہیں ۔
ایونٹ کا فائنل راؤنڈ یکم سے 10 اگست تک کھیلا جائے گا، فائنل راؤنڈ کے تمام میچز جناح سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونگے۔
ہمارےبولرزدنیاکےٹاپ بولرہیں،طیب طاہر
فروری 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©