
جنت نظیر آزاد کشمیر کی نیلم ویلی میں حوصلے اور ہمت کی نئی داستان ۔
چار نوجوان کوہ پیماؤں نے بلند ترین چوٹی لال بتی سر کرلی۔ چوٹی سر کرنیوالوں میں ایک خاتون کوہ پیماہ بھی شامل ہے۔ آزاد کشمیرکے علاقے نیلم ویلی میں چار نوجوان کوہ پیماؤں نے سطح سمندر سے 16 ہزار بلند پہاڑی سلسلے کی چوٹی لال بتی کو سر کرلیا۔
چوٹی لال بتی سر کرنے کیلئے پانچ رکنی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے مشن کا آغاز کیا ، تاہم کوہ پیما محمد علی 4 ہزار 2سو میٹر کی بلندی پر پہنچ کر طبیعت بگڑ جانے کے باعث واپس لوٹ آئے، جبکہ ندا علی، محمد حسن، محمد آصف اور رئیس انقلابی نے چوٹی سر کر کے مشن مکمل کیا۔
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب،17نکاتی ایجنڈاجاری
فروری 17, 2025ریلوے کی طرف سے مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں
فروری 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔