وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ کے ہمراہ جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ

0
31

.وزیراعظم کا استقبال چیف اف ارمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کیا. وزیراعظم کو جی ایچ کیو پہنچنے پر گارڈ اف انر پیش کیا گیا

وزیراعظم نے جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتح خوانی کی, دورے کے دوران وزیراعظم اور کابینہ کو عسکری .تیاریوں علاقائی سلامتی اور قومی سلامتی پر بریفنگ دی گئی

وزیراعظم اور کابینہ کو ملکی داخلی سیکیورٹی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جاری اپریشنز سمیت خطرات کے حوالے سے بھی بریف کیا گیا

Leave a reply