وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب کرلیا

0
15

وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا،اہم فیصلےمتوقع ہیں۔
ذرائع کےمطابق اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی، سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، اقتصادی رابط کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی ۔
ذرائع کےمطابق اجلاس میں بجلی کی قیمتوں میں کمی اور ایف بی آر میں اصلاحات کے عمل پر پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا،مختلف وزارتوں اور اداروں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Leave a reply