وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے ہمراہ بابائے قوم کے مزار پر حاضری دی
سندھ:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی چلے گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کراچی دورے پر پارٹی رہنما گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے ہمراہ بابائے قوم کے مزار پر حاضری
مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھی دعا
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دوسراٹیسٹ:نیوزی لینڈکےہاتھوں بھارت کوعبرتناک شکست
اکتوبر 26, 2024 -
بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ ریڈزون کی طرف گامزن
نومبر 26, 2024 -
الحمرا میں بین الاقومی ماس تھیٹر فیسٹیول سج گیا
مئی 9, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©