وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایپکش کمیٹی کا 30واں اجلاس
پاکستان ٹوڈے:اجلاس میں صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن، وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، کورپس کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل بابر افتخار، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، ڈی جی رینجرز میجر جنرل اظہر وقاص، اور دیگر متعلقہ افسران شریک
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایپکس کمیٹی کے تمام شرکاء کو خوش آمدید کیا, ایپکس کمیٹی کا 15-2014 میں قیام عمل میں آیا تھا، سندھ حکومت نے 15-2014 سے اہم معاملات خاص طور پر سکیورٹی پر باہمی مشاورت سے فیصلے کئے۔
سندھ حکومت صوبے میں ہر صورت دہشت گردی کا خاتمہ، امن امان کی بحالی، ڈرگ مافیا کا خاتمہ چاہتی ہے، آج ایپکس کمیٹی کا 30 واں اجلاس سندھ حکومت کے عزم کا نتیجہ ہے، اس وقت کچے میں ڈکیت اور شہر کراچی میں اسٹریٹ کرام کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔
سندھ حکومت نے پہلے بھی امن امان بحال کیا ہے اور اب بھی اس کی بحالی کر کے دکھائینگے،آج کے اجلاس میں امن امان، دہشت گردی، اینٹی اسمنگلنگ، اینٹی نارکوٹکس کے خاتمے اور دیگر معاملات پر بات چیت ہوگی۔
190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 14, 2024امریکی صدارتی انتخابات:پوپ فرانس نےاہم اعلان کردیا
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بشریٰ بی بی: عدت میں نکاح کیس کا معاملہ
اپریل 9, 2024 -
کراچی: کینٹ اسٹیشن پر بم کی موجودگی کی اطلاع
اپریل 2, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔