
(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف رمضان نگہبان ریلیف پیکیج کی تقسیم کی نگرانی کے لئے عوام کے پاس پہنچ گئیں۔
مریم نواز شریف کے مختلف علاقوں کے دورے، عوام سے براہ راست ملاقات، مریم نواز شریف نے گھرگھر جاکر شہریوں سے بات کی ، مریم نواز شریف نے رمضان پیکج کے معیار، ترسیل اور عملے کے رویے کے بارے میں پوچھا، بزرگوں، ماؤں کی مریم نواز شریف کو دعائیں۔
گھریلو خواتین نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا، وزیر اعلی مریم نواز شریف کو اپنے گھر میں دیکھ کر خواتین خوش گوار حیرت میں مبتلا ہو گئیں، آپ کی خادمہ ہوں، اسی لئے خود معلوم کرنے نکلی ہوں کہ آپ کا حق آپ کو مل رہا ہے یا نہیں، آپ کی دعاؤں سے آپ کی خدمت کے مشن میں کامیاب ہوں گی، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف
ڈیرہ اسماعیل خان،ٹرک کی کارکوٹکر،5افرادجاں بحق
جولائی 10, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
امریکی ٹیرف:آئی ایم ایف نےبڑی پیشگوئی کردی
اپریل 23, 2025 -
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ
مارچ 29, 2024 -
حج اخراجات کی مراحل میں وصولی، درخواستوں میں ریکارڈاضافہ
نومبر 28, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔