وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف رمضان نگہبان ریلیف پیکیج

0
81

(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف رمضان نگہبان ریلیف پیکیج کی تقسیم کی نگرانی کے لئے عوام کے پاس پہنچ گئیں۔

مریم نواز شریف کے مختلف علاقوں کے دورے، عوام سے براہ راست ملاقات، مریم نواز شریف نے گھرگھر جاکر شہریوں سے بات کی ، مریم نواز شریف نے رمضان پیکج کے معیار، ترسیل اور عملے کے رویے کے بارے میں پوچھا، بزرگوں، ماؤں کی مریم نواز شریف کو دعائیں۔

گھریلو خواتین نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا، وزیر اعلی مریم نواز شریف کو اپنے گھر میں دیکھ کر خواتین خوش گوار حیرت میں مبتلا ہو گئیں، آپ کی خادمہ ہوں، اسی لئے خود معلوم کرنے نکلی ہوں کہ آپ کا حق آپ کو مل رہا ہے یا نہیں، آپ کی دعاؤں سے آپ کی خدمت کے مشن میں کامیاب ہوں گی، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف

Leave a reply