بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشری بی بی کی مقدمہ میں دوخواست ضمانت قبل از گرفتاری کا معاملہ

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری عدالت پیش، معزز جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی۔
کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی گئی، گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج کی بطور انسداد دہشتگری عدالت کا جج نوٹیفکیشن جاری ہو چکا۔ عدالت نے آج بانی پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر رکھے تھے
سعودی عرب کے بعد پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدے پر بات چیت
جولائی 18, 2026کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی
جولائی 18, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں 15000روپےسےزائدکااضافہ
اپریل 1, 2026 -
ٹی 10لیگ :پی سی بی نے9کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردئیے
نومبر 14, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














