وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ پشاور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج پشاور دورہ کریں گے. وزیرِ اعظم پشاور میں حالیہ طوفانی بارشوں و برفباری کے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے متاثرین سے ملاقات کریں گے اور ان میں امدادی چیکس تقسیم کریں گے. علاوہ ازیں وزیرِ اعظم گورنر خیبر پختونخوا سے بھی ملاقات کریں گے. پاکستان ٹیلی ویژن تقریب کی کاروائی براہ راست نشر کرے گا.

0
130

(پاکستان ٹوڈے) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج پشاور دورہ کریں گے.

وزیرِ اعظم پشاور میں حالیہ طوفانی بارشوں و برفباری کے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے متاثرین سے ملاقات کریں گے اور ان میں امدادی چیکس تقسیم کریں گے.

علاوہ ازیں وزیرِ اعظم گورنر خیبر پختونخوا سے بھی ملاقات کریں گے. پاکستان ٹیلی ویژن تقریب کی کاروائی براہ راست نشر کرے گا.

مصنف

Leave a reply