وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ملاقات میں ملکی مجموعی، سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہء خیال کیا گیا۔
چیلنج کرتا ہوں فارم 45والا ہوں ہزاروں کی لیڈ سے جیتا ہوں، اللہ آپ کو ہدایت دے آپ پوری آیت پڑھا کریں تاکہ ہدایت مل جائے، نگہبان رمضان پیکج تاریخی پیکج ہے تھوڑے عرصہ میں عوام کی دہلیز پر رمضان پیکج دیا۔
چار سال ان کی حکومت رہی تو تعلیم سے بے بہرہ لوگوں نے میرے حلقے کے سکول بند کر دئیے ، انہیں تو جھوٹ بولنابھی نہیں آتا اپوزیشن والے اونچا تو بولتے لیکن بولتے تو جھوٹ ہیں۔
انصاف کارڈ تو فراڈ کارڈ تھا ہسپتالوں میں مفت ادویات جو اب شروع ہوئی ہیں، دانش سکول اچھا اقدام ہے ساہیوال میں دانش سکول بنایا جائے، ساہیوال میں کارڈیالوجی سنٹر بنایا جائے۔
ساہیوال غلہ منڈی منی ہسپتال تحصیل لیول بناکر چوبیس گھنٹے کےلئے کھولا جائے، ساہیوال میں سستا بیج ،سستی کھادیں، ساہیوال انڈسٹریل زون بنایا جائے ، نہری نظام خستہ حال ہے چار سال نہری نظام کا ستیاناس ہوگیا ہے۔
مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت نےبجلی بم گرادیا
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
زیادہ گوشت خورکون؟ مرد یا خواتین ؟اہم انکشاف
جون 27, 2024 -
بشریٰ بی بی کے مقدمات کی تفصیلات کےکیس پراعتراض ختم
جولائی 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔