وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ممبر قومی اسمبلی عون چوہدری کی ملاقات

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ملاقات میں صوبے كی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال كیا گیا،ملكر چلنے كا عزم
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں حلقہ این اے128 کے مسائل پر تفصیلی گفتگو, عون چوہدری نے پنجاب میں عوام کی ترقی کے لئے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کو سراہا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز كی عون چوہدری كو حلقے كے مسائل پر ہر ممكن مدد كی یقین دہانی, رہنما استحكام پاكستان پارٹی عون چوہدری نے تعاون پر وزیراعلیٰ پنجاب كا شكریہ ادا كیا۔
نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد کر دی گئی
مارچ 15, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دہشتگردوں کواینٹ کاجواب پتھر سے دینگے،محسن نقوی
اگست 30, 2024 -
شادی کےسوال پر شردھاکپورکادلچسپ جواب
جولائی 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔