وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا یوم القدس پر پیغام

0
68

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق یوم القدس پر فلسطینیوں کے عزم واستقلال کوسلام پیش کرتی ہوں ، آزادی کی خاطر جان قربان کرنے والے فلسطینی بھائیوں کی قربانیاں رائگاں نہیں جائیں گی ۔

اسرائیل ظالم وجبر سے فلسطینوں کو نہیں جھکا سکے گا ، فلسطینی بھائیوں اور بہنوں پر صیہونی ریاستی مظالم کی قابل مذمت ہیں ۔ قبلہ اول تمام مسلمانوں کی مقدس مقام ہے۔

عالمی برادری فوری طور پر اسرائیل کی جانب سے جاری ظلم و بربریت کو ختم کروانے ، عالمی برادری، سلامتی کونسل کی قراردادوں اور معاہدوں پر عمل درآمد کیلئےعملی کردار ادا کرے۔

دنیا میں امن ایک خواب ہی رہے گا جب تک مسئلہ فلسطین اور کشمیر حل نہیں ہوتا

 

مصنف

Leave a reply