وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبہ بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے اجلاس
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا ماڈل میکنزم نافذ کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ماڈل میکنز م کا پلان طلب کر لیا
مریم نواز شریف نے کاشتکاروں پر صفائی ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد کر دی ،صوبہ بھر میں صفائی کا نظام آؤٹ سورس کرنے کی تجویز پر اتفاق، صوبے کے ہر ڈویژن میں 23مجوزہ لینڈ فل سائیٹس کا پلان پیش
ساہیوال میں فنکشنل سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کا جائزہ، دیگر شہروں میں نافذ کرنے پر غور، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ہر ڈویژن میں کچرے کی سیگری گیشن پلانٹ نصب کرنے کا جائزہ لینے کی ہدایت ۔
عوام کو صفائی کی سہولت یقینی بنانے کیلئے لوکل کمیونٹی کمیٹی بنانے کی تجویز، ساہیوال اور سرگودھا میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بنانے کی تجویز،
صفائی کے نئے نظام سے سوا لاکھ تک نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ پنجاب بھر میں صفائی کا پائیدار او رموثر نظام لائیں گے۔ صفائی کا بہترین نظام لائیں گے،ماڈل سروسز مہیا کی جائیں گی۔
ہر گلی، محلے او ردیہات کی صفائی کا پائیدار نظام نافذ کیاجائے گا۔ مریم نوازشریف گاؤں او ردیہات کا دورہ کرکے خود صفائی کے نظام کے بارے میں جائزہ لوں گی۔ مریم نوازشریف دیہات میں کمیونٹی کے اشتراک سے گلی، محلے کو صاف ستھرا بنائیں گے۔
مریم نوازشریف لوکل کمیونٹی کو صفائی مہم کی کارکردگی کی مانیٹرنگ کیلئے شامل کیا جائے۔
صفائی ہونے سے نہ صرف ماحول بہتر ہوگا بلکہ بیماریاں او رآلودگی بھی کم ہوگی۔ لاہور میں وزٹ کے دوران کئی گلیوں میں گندگی کی وجہ سے گزرنا مشکل تھا۔ مریم نواز شریف اعوام کو صفائی کی سہولت یقینی بنانے کیلئے لوکل کمیونٹی کمیٹی بنانے کی تجویز، ساہیوال اور سرگودھا میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بنانے کی تجویز،
صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ذیشان رفیق، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری، سیکرٹری ٹرانسپورٹ، فنانس،لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ،
سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ،کمشنر لاہور، ڈپٹی کمشنر لاہور، چیف ایگزیکٹو آفیسر لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، ایکسپرٹ ڈاکٹر کامران، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ایکسپرٹ احسن بیلہ اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت
9مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
دسمبر 7, 2024پنجاب حکومت کاکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ
دسمبر 7, 2024سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔