وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد

0
90

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کے لئے نیک تمنائیں ۔

پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو ہولی کا تہوار کی خوشیاں مبارک ہوں – "ہیپی ہولی”- مسرت موقع پر ہندو برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں ، ہندو برادری ملک کی معاشی ترقی میں قابل قدر کردار ادا کررہی ہے ۔

پاکستان میں بسنے والے سب ایک ہیں،ہولی کے رنگوں میں امن چمکتا رہے گا۔  مسلم لیگ ن کے حکومت برابری ، عدل اور انصاف پر یقین رکھتی ہے ، دعا ہے ہولی کا تہوار رواداری ۔خوشی، امن اور خوشحالی کا وسیلہ ثابت ہو۔

Leave a reply