وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر لاہور کی روشنیاں بحال کرنے کا جامع منصوبہ تیار
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آرٹیفیسیل انٹیلیجنس، آٹو میٹک ٹیکنالوجی کی مدد سے سمارٹ سٹریٹ لائٹ منصوبہ تیار
ڈیجیٹل کنٹرول پر مشتمل سمارٹ سٹریٹ لائٹ منصوبے کا مالیاتی تخمینہ لگا کر منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل نے انفرا سٹرکچر ونگ کی ابتدائی ورکنگ کی جانچ کے بعد حتمی منصوبہ تیار کرنے کا حکم
لاہور: سمارٹ سٹریٹ لائٹ منصوبے میں شہر کی لائٹس کو سو فی صد روشن کرنے کی منصوبہ بندی ہو گی۔ ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل، سمارٹ سٹریٹ لائٹ منصوبہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بروقت لائٹ آن آف کرکے بجلی کی بچت کرے گا۔ ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل ، ڈیجیٹل کنٹرول اور مانیٹرنگ کی مدد سے غیر فعال لائٹس کی بروقت نشاندہی ہو گی۔ ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل رافعہ حیدر
لاہور: واپڈا کے ساتھ سٹریٹ لائٹس کے میٹر تنصیب اور ری کنسائلنگ بھی منصوبے کا حصہ ہو گی۔ سٹریٹ لائٹس کے لیے ممکن مقامات پر متبادل گرین سولر انرجی انتظامات بھی منصوبے کا حصہ ہیں۔ شہر بھر میں کئی سال سے سٹریٹ لائٹ کی مکمل بحالی نہیں ہوئی۔ جدید خطوط پر استوار اور مکمل بحالی کے بغیر سٹریٹ لائٹس کا نظام درست نہیں ہو سکتا۔
ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ کب پاکستان آ رہا ہے؟
دسمبر 26, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
قومی اسمبلی اجلاس:الیکشن ایکٹ کثرت رائےسےمنظور
اگست 6, 2024 -
سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
اگست 24, 2024 -
چین میں پھولوں کے پودوں کی نئی قسم دریافت
مئی 9, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔