وزیر تعلیم کا ہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید جلد کرنے کا عندیہ
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر تعلیم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر والدین چھٹیوں متعلق سے رائے مانگی, تقریباً 7000 سے زائد افراد نے وزیر تعلیم کی پوسٹ پر رائے کا اظہار کیا۔
96 تفصیلات کے مطابق فیصد والدین نے چھٹیاں فوری کرنے کا مطالبہ کیا۔ والدین کی آراء اور موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے 22 مئی سے چھٹیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ جن نجی سکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں ان کے علاؤہ تمام سکولوں میں 22 مئی سے چھٹیاں دی جا رہی ہیں۔
امتحانات والے نجی سکولوں کو سکول کھلے رکھنے کی مشروط اجازت ہوگی۔ چھٹیوں سے متعلق نیا نوٹیفیکیشن آج یا کل تک جاری کر دیا جائے گا۔ طلبہ کو موسم کی شدت کے اثرات سے بچانا اولین ترجیح ہے۔
ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکےوطن واپس روانہ
اکتوبر 4, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔