وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے عوام کو فوری ریلیف نہیں دیا جاسکتا۔

0
93

سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ خواجہ آصف نے کہا کہ ایک سے دو سال میں ملک کے معاشی حالات درست ہوں گے اور عوام کو بھر پور ریلیف ملے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بہت بڑا طبقہ ٹیکس نہیں دیتا جن میں ریٹیلر اور ہول سیلر شامل ہیں، ٹیکس صرف چند لاکھ لوگ دیتے ہیں ، ان میں بھی بڑی تعداد تنخواہ دار طبقے کی ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اربوں روپے کے ٹیکس کیسز عدالتوں میں برسوں سے زیر التوا ہیں،فیصلے نہیں ہو رہے۔ پاکستان دیوالیہ ہوچکا ہے عوام کو فوری ریلیف نہیں دیا جاسکتا۔

Leave a reply