اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سالہ بجٹ 25-2024 میں مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کر دیا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سال 25-2024 کیلیے بجٹ پیش کیا۔ جس میں پیٹرولیم مصنوعات پرعائد پیٹرولیم لیوی میں 33 فیصد اضافہ کیا گیا۔
بجٹ میں پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 60 سے بڑھا کر 80 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
فنانس بل میں مٹی کے تیل پرپی ڈی ایل 50 روپے فی لیٹر برقرار جبکہ لائٹ ڈیزل پر پی ڈی ایل 50 سے بڑھاکر75 روپےکرنے کی تجویز شامل ہے۔
برانڈڈ ملبوسات، جوتے، لیدر پروڈکٹس مہنگی کر دی گئیں جبکہ نان فائلر کیلیے خرید و فروخت اور کاروبار پر ٹیکس بڑھا دیا گیا۔ غیر قانونی سگریٹ بیچنے والے جیل جائیں گے اور دکان سیل ہوگی۔
سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
اکتوبر 4, 2024انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا
اکتوبر 3, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
میٹا کا فیس بک ورک پلیس کو بند کرنے کا فیصلہ
مئی 18, 2024 -
پنجاب اسمبلی کااجلاس بلانےکیلئےریکوزیشن جمع
جولائی 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔