وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں سالانہ11فیصداضافہ

0
16

وفاقی حکومت کےمجموعی قرضوں میں سالانہ11فیصداضافہ ہونےلگا۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق اندرونی قرضوں میں سالانہ 19فیصداضافہ جبکہ بیرونی قرضوں میں3فیصدکمی ہوئے۔نومبر2024میں مرکزی حکومت کےقرضے70.4کھرب روپےہوگئے۔
مرکزی بینک کےمطابق نومبر2023میں وفاقی حکومت کے قرضے 63.4کھرب روپےتھے۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق نومبر2024میں حکومتی قرضے ماہانہ 1.8فیصد1.25کھرب روپےبڑھے،نومبر2024میں مرکزی حکومت کےاندرونی قرضے19فیصدبڑھ کر48.6کھرب ہوگئے۔
مرکزی بینک کےمطابق نومبر2024میں حکومت کےبیرونی قرضے 21.78کھرب روپےہوگئے۔

Leave a reply