وفاقی دارالحکومت میں معمولات زندگی مکمل طورپربحال

0
13

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں معمولات زندگی مکمل طورپربحال ہوگئی۔
ضلعی انتظامیہ کاکہناہےکہ اسلام آبادمیں تمام تعلیمی ادارےآج دوبارہ کھل گئےہیں۔اسلام آبادبھرکی تمام شاہراہوں پرموجودرکاوٹیں ہٹادی گئیں،اسلام آبادبھرمیں تجارتی سرگرمیاں مکمل طورپربحال ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کامزیدکہناہےکہ شہربھرمیں صفائی ستھرائی کاعمل بھی کرلیاگیا،شہری بغیرکسی رکاوٹ شہرمیں آمددرفافت جاری رکھ سکتےہیں۔

واضح رہےکہ تحریک انصاف کےاسلام آبادکی طرف مارچ اوراحتجاج کےباعث وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کےمختلف شہروں میں رکاوٹیں لگاکرسڑکیں بلاک کی گئی تھی جس کےبعداب دوبارہ سےاسلام آبادسمیت ملک بھرکی تمام سڑکیں معمول کےمطابق بحال ہوگئی ہیں۔

Leave a reply