
وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا11نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس دن 11بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔
کابینہ اجلاس میں حج پالیسی 2025 سمیت گھریلو تشدد بل 2024 کی منظوری اور صاف توانائی کے چارٹر کی منظوری کا بھی امکان ہے۔
فارمیسی کونسل آف پاکستان کی تشکیل نو پر غور ہوگا جبکہ نیوٹک کے نجی ممبرز کی تعیناتی کی منظوری بھی دی جائے گی۔
بیرسٹر گوہر فارغ ، پی ٹی آئی میں کوئی نہیں سنتا،عطاتارڑ
ستمبر 22, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پیٹرول 1.09 روپے اور ڈیزل 2.42 روپے فی لیٹر مہنگا
جولائی 30, 2026 -
ملک بھرمیں یوم فضائیہ جوش وجذبےسےمنایاجارہاہے
ستمبر 7, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














