ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کیلئےانعامی رقم کااعلان

0
15

آئی سی سی نےویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کےلئےریکارڈانعامی رقم کااعلان کردیا۔
آئی سی سی نے 2024 کے ایڈیشن کے لیے مجموعی انعامی رقم 79 لاکھ 58 ہزار 80 ڈالر تک بڑھا دی۔انعامی رقم 2023 کے ایڈیشن سے دوگنا ہے ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 23 لاکھ چالیس ہزار ڈالر انعامی رقم ملے گی۔ جو پچھلے ایڈیشن سے 134فیصدزیادہ ہےرنر اپ کو 1.17 ملین ڈالر ملیں گے، جبکہ سیمی فائنلسٹ  کو 675,000 ڈالر ملیں گے۔

Leave a reply