لاہور(پاکستان ٹوڈے) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کی روداد سنا دی۔
حال ہی میں اداکارہ درفشاں سلیم نے ایک انٹرویو کے دوران جہاں مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا وہیں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کی کہانی بھی سنائی۔
انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے درفشاں سلیم کا کہنا تھا کہ میرے والد اداکار کاشف محمود کے بہت قریبی دوست ہیں اور اس انڈسٹری میں جگہ بنانے میں کاشف محمود نے میری بہت مدد کی۔
انہوں نے بتایا کہ کاشف محمود نے مجھے مختلف آڈیشنز دینے میں مدد دی اور ان آڈیشنز کی وجہ سے مجھے ڈرامہ سیریل دلربا کا کردار آفر ہوا جو میں نے قبول کر لیا۔
شوبزانڈسٹری میں پیسوں کی خاطرجھوٹ دکھایاجاتاہے،حرامانی
اکتوبر 4, 2024’سنگم اگین‘کےچرچے،OTTپرتاریخی کمائی کاریکارڈقائم کردیا
اکتوبر 3, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
روس نےبھارتیوں کواپنی فوج سےنکالنےکافیصلہ کرلیا
جولائی 9, 2024 -
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔