پاکستانی اداکارہ و ماڈل ازیکہ ڈینئل نے شادی کیلئے اپنی خواہش بتا دیں

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی اداکارہ و ماڈل ازیکہ ڈینئل نے ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران انہوں نے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔
پروگرام کے دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ ان کے مطابق شادی کے لیے پیسہ ضروری ہے یا شکل؟ جس پر اداکارہ نے جواب دیا دونوں نہیں۔
اداکارہ نے وضاحت دی کہ جہاں تک پیسے کا تعلق ہے تو یہ اکیلے یا دونوں مل کر بھی کما سکتے ہیں اور میں شکل و صورت سے زیادہ عقل و شخصیت کو ترجیح دیتی ہوں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ملک بھر کے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز
جولائی 1, 2024 -
بجلی کی قیمت میں اضافہ،حکومت نے منظوری دیدی
جولائی 11, 2024 -
چیمپئنزٹرافی:افتتاحی میچ میں پاکستان پرجرمانہ عائد
فروری 20, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔