پاکستانی بلے باز کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بیٹر بن گئے

پاکستانی بلے باز کپتان بابر اعظم ابر اعظم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف میچ میں اپنی اننگز کا 16 واں رن لے کر بھارت کے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ویرات کوہلی نے 110 رنز بنائے جبکہ بابر اعظمم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں 4038 رنز بنائے ہیں۔
بابر اعظمم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کے کیرئیر کی 113 ویں اننگز میں کوہلی کو پیچھے چھوڑا ہے۔
پی ایس ایل11میں پلیئرزکی آکشن 11 فروری کو ہوگی
جنوری 27, 2026پاکستان آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئےتیاریاں جاری
جنوری 27, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایک اوراماراتی ایئرلائن نے پاور بینک لیجانے پر پابندی لگا دی
اکتوبر 8, 2025 -
طلبا کا سولر سے 3ہزار بلب روشن کر نے کا ورلڈ ریکارڈ
مئی 28, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














