پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کی فروخت میں 6.50 فیصد کمی

پاکستان ٹوڈے: پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق پہلے 10ماہ (جولائی تا اپریل) تک کی مدت میں موٹرسائیکلز اور تھری ویلرز کے 941406یونٹس کی فروخت فروخت ریکارڈ میں کمی دیکھنے کو ملی ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں6.50فیصد کم ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق اس مدت میں ہونڈا موٹرسائیکلز کی فروخت میں 2.78 فیصد اور سوزوکی موٹرسائیکلز کی فروخت میں 51.55فیصد کی کمی ہوئی۔ پہلے 10ماہ میں ہونڈا کے 819752یونٹس اورسوزوکی کے 13610یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔
اسی طرح یاماہا موٹرسائیکلز کے 5824یونٹس اورروڈپرنس کے 13511یونٹس کی فروخت ہوئی۔ یونائٹڈ آٹوموٹر سائیکلز کے 69480یونٹس کی فروخت ہوئی۔ پہلے 10ماہ میں سازگار کے 11234یونٹس اورچنگ چی کے 4740یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔
تعمیراتی شعبےسےمتعلق ایف بی آرکابڑافیصلہ
فروری 11, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ،عوام پریشان
فروری 10, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
26ویں آئینی ترمیم ،سپریم کورٹ میں چیلنج
نومبر 2, 2024 -
تحریک انصاف کا دھاندلی کیخلاف احتجاج
اپریل 26, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔